ایپس کی منتقلی ایپس کو سسٹم سیٹنگز کے ذریعے اندرعنی ارو بیرونی ذخیرہ میں منتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔
مین ونڈو تین صفحات پر مشتمل ہے قابل منتقل, ایس۔ ڈی کارڈ پر اور صرف فون پر.
قابل منتقل کا صفحہ
یہ ونڈو ایپس کی فہرست دکھاتی ہے جو جہ اندرونی ذخیرہ پر انسٹال ہیں اور ایس۔ ڈی کارڈ پر منتقل ہو سکتی ہیں۔منتقلی کے لیے ایپ پر کلک کریں۔ لانگ کلک ایپ ان انسٹال کرنے میں مدد کرے گا۔ براے مہربانی نوٹ کریں کہ قابل منتقل ایپلیکیشنز کی فہرست اس ونڈو پر ہو گی۔ آپ ایپس کو نظر انداز کی فہرست میں لانگ کلک کر کے ڈال سکتے ہیں۔ایسی ایپس کا نوٹیفیکیشن ہیں دیا جاے گا۔
ایس۔ ڈی کارڈ پر کا صفحہ
یہ ونڈو ان ایپس کی فہرست دکھاے گی جو ایس۔ ڈی کارڈ پر انسٹال ہیں آپ ایپ پر کلک کر کے اسے واپس اندرونی ذخیرہ میں بھی لا سکتے ہیں۔ لانگ کلک آپ کو مزید آپشنز دے گا۔
صرف فون پر کا صفحہ
یہ ونڈو آپ کو ایسی ایپس کی فہرست دکھاتی ہے جو کہ اندرونی ذخیرہ پر انسٹال ہیں اون ان کو بیرونی ذخیرہ پر منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ لانگ کلک آپ کو آپشنز دے گا۔